جامعہ کراچی: گورنر سندھ کے انتقال پر وائس چانسلر کا اظہار تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:02:48 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:02:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:00:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:00:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:00:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:00:13 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:00:11 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:27:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:58:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:58:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:58:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جامعہ کراچی: گورنر سندھ کے انتقال پر وائس چانسلر کا اظہار تعزیت

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر نے گورنرسندھ وچانسلر جامعہ کراچی اور سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ڈاکٹر محمد قیصر نے کہا کہ سعید الزماں صدیقی نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جمہوریت کو مضبوط کیا جس کے لئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے دعا کی کہ رب کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
11/01/2017 - 22:00:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان