وزیر اعظم 9ماہ میں رزق حلا ل کے متعلق کوئی جواب نہیں دے سکے، خرم نواز گنڈا پور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:56:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:54:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:54:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:54:37 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:53:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:50:08 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:50:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:50:00 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:47:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:46 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعظم 9ماہ میں رزق حلا ل کے متعلق کوئی جواب نہیں دے سکے، خرم نواز گنڈا پور

پاکستان کے مسائل موٹرویز کی تعمیر سے نہیں ایماندارسیاسی قیادت سے حل ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 9ماہ میں رزق حلال کمانے اور کھانے کے حوالے سے قوم کے سوالوں جواب نہیں دے سکے۔ایک عدالت عوام اور ایک اللہ کی عدالت بھی ہے جہاں بڑے بڑے فرعونوں کے احتساب کے لیے کسی کمیشن اور ٹی او آرز کی ضرورت نہیں ہوگی اور نہ ہی کسی قطری شہزادے کا خط مددگار ثابت ہوسکے گا۔

پاکستان کے مسائل موٹرویز کی تعمیر سے نہیں ایماندار سیاسی قیادت کے آنے سے حل ہونگے۔ایسی موٹرویز کا کیا فائدہ جن سے پاکستان تاریخ کا مقروض ترین ملک اور ہر شہر ی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا مقروض ہو ۔وہ گذشتہ روز یہاں پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں سے گفتگو کررہے تھے، خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں ایسا جسٹس سسٹم چاہیے جو کسی کی حیثیت کو پیش نظر رکھے بغیر انصاف کرسکے،انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون، پانامہ لیکس اور نیوز لیکس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:50:08 :وقت اشاعت