وسیم اختر کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر اظہار عدم اعتماد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:47:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:46 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:44 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:41 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:40 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:46:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وسیم اختر کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر اظہار عدم اعتماد

کراچی کے کچرے کا وکھرا نظام، آٹھ سالوں سے نصف سے زائد کچرا ٹھکانے ہی نہ لگایا گیا،وسیم اختر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) گزشتہ 8 سالوں میں 3 کروڑ 50 لاکھ چالیس ہزار ٹن کچرا جمع ہوا۔ جتنا کچرا پیدا ہوا اس کا آدھا بھی ٹھکانے نہ لگایا گیا۔ میئر کراچی کے اعداد و شمار کے مطابق دیکھا جائے تو آٹھ سال یعنی 2 ہزار 9 سو 20 دن صرف 1 کڑور 16 لاکھ 80 ہزار ٹن کچرا ٹھکانے لگایا گیا جبکہ بچا ہوا 2 کروڑ 33 لاکھ 60 ہزار ٹن کچرا شہر میں ہی موجود ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:46:40 :وقت اشاعت