پلے لینڈ اورفوڈ کورٹ کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنا کر سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:04 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:04 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:45:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:43:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پلے لینڈ اورفوڈ کورٹ کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنا کر سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘ افضل کھوکھر

آئندہ ضبط کردہ جانوروں اور پرندوں کو کسی اور پارک کی بجائے صرف سفاری زو لایا جائے گا‘ڈی جی جنگلی حیات

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی برائے وائلڈلائف محمد افضل کھوکھرنے کہا ہے کہ فنڈز حاصل ہوتے ہی سفاری زو لاہور کے گرد پختہ چار دیواری کی تعمیر شروع کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پلے لینڈ اور فوڈ کورٹ کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے اور سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے یہ بات سفاری زو لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سفاری زو لاہور سید ظفرالحسن، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف ہیڈ کواٹرز محمد نعیم بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف پبلسٹی عامر مسعود، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن حسن علی سکھیرا اور پلے لینڈ اور فوڈ کورٹ کے کنٹریکٹر صاحبان بھی موجود تھے۔

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ پلے لینڈ میں آنے والے سیاحوں کو تمام سہولیات میسر ہوںگی جبکہ فوڈ کورٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:45:05 :وقت اشاعت