سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت بینکنگ و مالیاتی شعبہ میں نئی ٹیکنالوجی کے رجحانات اور اصلاحاتی اقدامات کیلئے جائزہ اجلاس
گورنر سٹیٹ بینک نے وفاقی وزیر کو پاکستان کے بینکنگ شعبہ میں ٹیکنالوجی کے نئے رجحانات اور اصلاحاتی اقدامات بارے آگاہ کیا
بدھ 11 جنوری 2017 21:45
(جاری ہے)
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود وتھرا نے وفاقی وزیر کو پاکستان کے بینکنگ شعبہ میں ٹیکنالوجی کے نئے رجحانات اور اصلاحاتی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ٹیکنالوجی کی جدتیں پاکستان کی بینکنگ انڈسٹری میں تیزی سے تبدیلی لا رہی ہیں۔ اجلاس میں بڑے اقتصادی اشاریوں کی صورتحال بھی زیر غور لائی گئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اقتصادی اشاریے استحکام کو ظاہر کر رہے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور سٹیٹ بینک کے سینئر حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.