خورشید شاہ کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ ، سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے
بدھ 11 جنوری 2017 21:41
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر تعزیت کیلئے ایران ایمبسی اسلام آباد گئے۔
انہوں نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات سے دلی افسوس ہوا ہے اور یقینا یہ ان کے خاندان ، ایرانی عوام اور مسلم امہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خدائے بزرگ و برتر سے دعا گو ہوں کہ وہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.