مہا جر ین کو اب وا پس اپنے وطن جا نا چا ہیے ،افغا نستا ن کے حا لا ت بہتر ہو ئے ہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:39:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:39:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:37:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:36:04 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:36:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:36:00 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مہا جر ین کو اب وا پس اپنے وطن جا نا چا ہیے ،افغا نستا ن کے حا لا ت بہتر ہو ئے ہیں ،سا بق وز یر اعلیٰ بلوچستا ن میر جا ن محمد جما لی

ڈیرہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سا بق وز یر اعلیٰ بلوچستا ن میر جا ن محمد جما لی اور سا بق اسپیکر میر ظہور حسین کھو سہ نے کہا ہے کہ مہا جر ین کو اب وا پس اپنے وطن جا نا چا ہیے افغا نستا ن کے حا لا ت بہتر ہو ئے ہیں پا کستا نی قوم نے انکی طو یل تر ین میز با نی کی ہے بلو چستان سمیت ملک بھر میں افغان مہا جر ین کے ہو تے ہو ئے مر د م شما ری شفا ف ممکن نہیں ہو گی مر دم شما ری سے متعلق بی این پی مینگل عدا لت میں چلی گئی سی پیک سے پا کستا ن سمیت پورے خطے میں تر قی کا عمل شروع ہو گا ڈا کٹر عبد الما لک بلو چ کی حکو مت نے مسلم لیگ ن کو یکسر نظر انداز کیا تھا ہما ری حکو مت عوام کے اعتماد پر پو ر اتر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ڈیرہ اللہ یار میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء سا بق صو با ئی وز یر میر فا ئق علی خا ن جما لی کی جا نب سے سیا سی اتحاد اور علا قا ئی معتبر ین ،قبا ئلی عما ئد ین کے اعزاز میں دیے گئے ظہرا نے کے مو قع میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ افغا ن مہا جر ین کی مو جو دگی میں مر دم شما ری شفا ف ثا بت نہیں ہو گی افغا ن مہا جر ین کو وا پس اپنے ملک چلے جا نا چا ہیے کیو نکہ وہا ں پر حا لا ت کا فی بہتر ہیں پا کستا نی قو م نے ان کی طو یل تر ین میز با نی کی ہے ان کاکہنا تھا کہ مر دم شما

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:36:00 :وقت اشاعت