صدر مملکت سے کرغزستان کے وفد کی وزیر معاشیات جوشیو ارزیبک اورزوبوکووچ کی سربراہی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:06 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:04 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:34:03 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:33:59 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:33:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

صدر مملکت سے کرغزستان کے وفد کی وزیر معاشیات جوشیو ارزیبک اورزوبوکووچ کی سربراہی میں ملاقات

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں،کرغستان کیساتھ مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں، ممنون حسین , خطے میں روابط بڑھانے کی ضرورت ہے،سی پیک سے وسط ایشیائی ممالک بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں،کاسا توانائی کے شعبوں میں مددگار ثابت ہو گا، صدر مملکت کی گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) صدر مملکت ممنو ن حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرغستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں کرغستان کے اقتصادی امور کے وزیر اور مشتریہ چیئرمین پاکستان کرغستان جوائنٹ وزارتی کمیشن جوشیو ارزیبک اورزوبوکووچ کی سربراہی میں ملاقات کے دوران کہی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کرغستان سے تعلقات کو بڑی قد ر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان اور کرغستان کے درمیان توانائی کے شعبہ میں کاسا کا منصوبہ بہت اہم ہے اور یہ منصوبہ توانائی کی کمی پوری کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کرغستان کے ساتھ توانائی، تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ پورے خطے کے ممالک ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں اور اس کیلئے منصوبہ بندی کی جائے۔

پاکستان جنوبی ایشیا، چین اور وسط ایشیائی ممالک میں روابط کے فروغ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:33:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان