وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، خواتین کو بااختیار اور ہنر مند بنانے کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:31:29 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:29:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:29:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:29:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:29:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، خواتین کو بااختیار اور ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں خواتین کو بااختیار بنانے، ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں ہنر مند بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خواتین انتہائی باصلاحیت اور ذہین ہیں ۔ انہوں نے اقوام عالم میں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے نام کمایا ہے۔

پنجاب حکومت نے خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے بے مثال اقدامات کئے ہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام اور ان کے وراثت کے حق کو یقینی بنانے کیلئے موثر قانون سازی کی گئی ہے۔ انہو ںنے کہا کہ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہر سال ہزاروں بچوں اور بچیوں کو ہنر مند بنایا جا رہا ہے اور ٹیوٹا کے زیر اہتمام مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق بچوں اور بچیوں کو ٹیکنیکل کورسز کرائے جا رہے ہیں۔

2018تک بیس لاکھ بچوں کو ہنر مند بنانے کے ہدف کے حصول کی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:31:30 :وقت اشاعت