نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:19:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:19:36 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:19:35 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:17:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:17:46 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:17:45 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:17:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:13:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:13:13 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:13:11 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:13:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز فائونڈیشن کے سابق چیئرمین اور ان کی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا فیظلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت ہوا۔ بورڈ نے فیصلہ کیا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز فائونڈیشن کے سابق چیئرمین اور ان کی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کی جائیں۔ اس کیس میں ملزمان نے مبینہ طور پر 700 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کے ذریعے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔

ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 4 انکوائریوں کا فیصلہ کیا گیا۔ پہلی انکوائری فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سب کیمپس لاہور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال و مینجمنٹ اور دیگر افراد کے خلاف ہے۔ اس کیس میں ملزمان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لاہور میں فیڈرل اردو یونیورسٹی کا سب کیمپس قائم کیا اور طلباء سے بھاری رقوم بٹوری جنہوں نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے طلباء کو دھوکہ دیا۔

دوسری انکوائری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے افسران/آفیشلز اور دیگر افراد کے خلاف ہے۔ اس کیس میں ملزمان نے مبینہ طور پر اتھارٹی کا غلط استعمال اور مالیاتی غبن کرکے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تیسری انکوائری عمیر سٹیل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کے خلاف ہے۔ اس کیس میں ملزمان نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے 42590 ملین روپے کے قرضہ کو دانستہ ڈیفالٹ کیا۔

چوتھی انکوائری بخت زادہ خان ولد حاجی شیر باز خان اور دیگر افراد کے خلاف ہے، اس کیس میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایف ایم یو کے ذریعے کیس کو

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 21:17:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان