پاناماکیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے،میاں محمود الرشید
امید ہے سپریم کورٹ جلد کیس کافیصلہ سنائے گی،جس کاپوری قوم انتظار کررہی ہے،قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 18:48
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ ملکی ترقی میں دھرنے نہیں حکمرانوں کی کرپشن اور کمیشن رکاوٹ رہی، وزیر اعظم کے خطاب پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اندھیروں کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو ٹھہرانا دراصل اپنی خامیوں کو چھپانا ہے، پا نا ما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے جب کہ امید ہے سپریم کورٹ جلد کیس کا فیصلہ سنائے گی اور وہ فیصلہ دے گی جس کا پوری قوم انتظار کر رہی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں محمود الر شید نے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں واقع دفتر میں آگ سے ہونے والی سات ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔ انکا کہنا تھا کہ مذکورہ دفتر میں اور نج ٹرین منصوبے پر کام ہو رہا تھا اور مرنے والے مزدور ہیں، جلد باز اور نج ٹرین منصوبہ پہلے ہی دو درجن کے قریب افراد کی زندگیاں نگل گیا آخر کب تک غریب مرتا رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.