عوام کا پیپلز پارٹی پر اعتماد بڑھ رہا ہے ‘ فیصل صالح حیات کی پی پی پی میں شمولیت بلاول بھٹو کی پارٹی کو فعال کرنے کے حوالے سے کوششوں پر اعتماد ہے ‘ مسلم لیگ (ن) ملک میں مغلیہ اور بادشاہت کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے ‘ تحریک انصاف نے پانامہ کیس کے حوالے سے تھیڑ لگایا ہو اہے ‘ عوام دونوں پارٹیوں کی سیاست سے تگ آ چکے ہیں ‘ ملک کی معیشت کا برا حال ہے
پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 11 جنوری 2017 20:05
(جاری ہے)
دو پارٹی آج کل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں ایک پارٹی نے پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے سڑکوں اور دھرنوں کا راستہ اپناا ور پانامہ کے معاملہ پر ایسے لگتا ہے کہ تھیٹر لگایا ہوا ہے۔
عوام کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ دوسری جانب دوسری جماعت جو شریفوں کی جماعت ہے اور مغلیہ سیاست اور بادشاہت کو فروغ دے رہی ہے۔ عوام دونوں جماعتوں سے تنگ ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کو غائب کیا گیا ہے کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک آمریت کی جانب جا رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سنجید ہ سیاست کر رہی ہے اور عوام کے حقوق کے لئے اپنا تاریخی کردار ادا کر رہی ہے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع سے قبل حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کروضاحت پیش کرے۔ نیشنل ایکشن پلان بارے آگاہ کیا جائے ملک کی معیست خراب ہو رہی ہے۔ پنجاب میں 250 ٹیکسٹائل ملیں بند ہو گئی ہیں اور پورا پاکستان احتجاج کر رہا ہے۔ …(رانا+و خ)مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.