پبلک اکائونٹس کمیٹی کا ایف بی آر کی جانب سے 4 ارب روپے کے اضافی ری فنڈز پر برہمی کا اظہا ر
ایف بی آ ر کے سسٹم میں بہتری آ نے سے سیلز ٹیکس ان پٹ کے ریفنڈ کے رواں سال 120 ارب روپے کے کم کلیم آئے ہیں،جن افسران نے کارکردگی نہیں دکھائی انکے خلاف انکوائری کر رہے ہیں،ایف بی آر کے آئی ٹی سسٹم میں بہتری کے لئے 500ملین کا منصوبہ منظو ر کیا گیا ہے، ایف بی آر کے ٹیکس فائلرز کی تعداد میں کمی آ نے کا تا ثر درست نہیں،چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کی کمیٹی کوبریفنگ
بدھ 11 جنوری 2017 20:05
(جاری ہے)
2013 کیا گیا۔ آڈٹ حکام نے کمیٹی کوآگاہ کیا کہ ایف بی آر کے 11 فیلڈ دفاتر میں 105 ٹیکس گزاروں کو اضافی ری فنڈز دیئے گئے۔ کمیٹی نے کراچی اور لاہور میں 4 ارب روپے کے اضافی ری فنڈز پر پی اے سی نے تشویش کا اظہار کیا۔ اجلاس میںسی این جی اسٹیشنز سے چار ارب سولہ کروڑ سیلز ٹیکس ان پٹ کی ریکوری کا معاملہ بھی زیر غور لایا گیا۔
پی اے سی اراکین نے ایف بی آر پر اظہار برہمی کیا۔ پبلک اکائونٹ کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے کہا کہ آڈٹ کو اتنی بڑی رقم نظر آ گئی ایف بی آر کو کیوں نہیں نظر آئی۔ایف بی آر کے کورٹ کیسز کمزور ہیں جسکے باعث ریکوری نہیں ہو رہی۔ کمیٹی نے تحقیقا ت کا حکم دینے ہوئے معاملہ کو اگلے اجلاس تک مو خر کردیا۔( و خ )مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.