گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:02:07 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:02:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:28:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:01:56 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:59:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:28 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:54:23 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:47:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:47:45 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:47:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 19:47:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے

نئے گورنرکی تعیناتی تک اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرسندھ کے فرائض سرانجام دیں‌گے۔ذرائع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں،تاہم قائم مقام گورنرسندھ کے فرائض اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی سرانجام دیں‌گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نئے گورنرکےحلف اٹھانےتک قائم مقام گورنرکےفرائض انجام دیں گے۔

11/01/2017 - 18:16:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان