سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مسلم عسکری اتحاد یعنی اسلامی لشکر کا سربراہ بننا خوش آئند ہے ‘عالمی سطح پر پاکستان کو قائد تسلیم کرنا ہے۔ ملت کفریہ نیٹو و سنیٹو کے نام سے متحد ہیں
نامور عالم، پیر طریقت علامہ قاضی عبدالحفیظ نقشبندی کی صحافیوں سے بات چیت
بدھ 11 جنوری 2017 19:54
(جاری ہے)
جبکہ ملت اسلامیہ بکھری ہوئی تھی اور تمام مسلمان ممالک مختلف حلیف ممالک کے بغل بچے بنے ہوئے تھے۔
شاہ سلیمان نے ایک اچھا فیصلہ کیا اور مسلم ممالک کی اجتماعی فوج تشکیل دی یہ فوج فی الحال اسلامی ممالک میں جاری دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے اپنا کردارا دا کرے گی تمام مسلم امہ کو اس اجتماعی فوج کی تشکیل پر انتہائی خوشی ہے جبکہ جنرل راحیل شریف کو قیادت ملنا پاکستان کے لئے اعزاز ہے یہ فوج کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لئے تشکیل دی گئی اس اتحاد کی تشکیل سے صرف دہشت گرد خائف ہیں باقی کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مسلم حکمرانوں کو چاہئیے کہ اسلامی فوج کی مکمل تشکیل کے بعداقوام متحدہ کی طرز پر مسلم یونائیٹڈ آرگنائزیشن (MNO) کی بھی تشکیل دی جائے اور اس کا مرکزی دفتر پاکستان میں بنایا جائے ، ہماری یہ اسلامی فوج حرمین شریفین کی نگہبانی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.