اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:47:35 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:47:34 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:47:33 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:47:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:47:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:25 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:25 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:23 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:23 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:32:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وفد پاکستان میں قیام کے دوران مختلف حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ یہ وفد سینٹ آف پاکستان کا مہمان ہوگا۔ وفد جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا بھی مشاہدہ کرے گا۔
11/01/2017 - 18:32:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان