حضرت داتا گنج بخشؒ کے روحانی اوردینی فیضان کو عام کیا جائے گا‘زعیم حسین قادری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:28:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:17 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:16 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:12 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:11 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:25:08 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:18:11 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حضرت داتا گنج بخشؒ کے روحانی اوردینی فیضان کو عام کیا جائے گا‘زعیم حسین قادری

زائرین کے لیے داتاؒ دربار کمپلیکس کو کشادہ ، سکیورٹی اور صفائی وغیرہ کے انتظامات کو بہتر اوموثر بنایا جائے گا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) حضرت داتا گنج بخشؒ کے روحانی اوردینی فیضان کو عام کیا جائے گا، زائرین کے لیے داتاؒ دربار کمپلیکس کو کشادہ ، سیکیورٹی اور صفائی وغیرہ کے انتظامات کو بہتر اوربالخصوص زائرین کے لیے پارکنگ وغیرہ کی سہولت کو موثر بنایا جائے گا، علمی اور تحقیق کے ساتھ ساتھ انتظامی اور فلاحی منصوبہ جات کو بھی ترجیح دی جائے گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 18:25:12 :وقت اشاعت