یو نیورسٹی آف گجرات میں انٹر یونیورسٹی بیس بال چیمئین شپ کی تیاریاں شروع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:13 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:33 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:12:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:45:57 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:07:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:07:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:03:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جلالپور جٹاں

یو نیورسٹی آف گجرات میں انٹر یونیورسٹی بیس بال چیمئین شپ کی تیاریاں شروع

چیمئین شپ 23 جنوری سے 27 جنوری تک منعقد ہو گی دس یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کریں گیں

جلالپور جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) یو نیورسٹی آف گجرات نے نیشنل یوتھ انٹر یونیورسٹی بیس بال چیمئین شپ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے زیر سایہ 23 جنوری سے 27 جنوری تک منعقد ہونے والی اس انٹر یونیورسٹی بیس بال چیمئین شپ میں دس یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کریں گیں یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس گجرات یونیورسٹی اخلاق احمد نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں یونیورسٹی میں دو پلینگ فیلڈ تیار کر جا رہی ہیں جن میں سے ایک پر میچز اور دوسرے پر پریکٹس کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ گجرات یونیورسٹی پہلی بار اتنے بڑے ایونٹ کو ہوسٹ کرنے جارہی جس کو لیکر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرضیا القیوم نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے خصوصی ہدایت دی ہیں اخلاق احمد نے بتایا کہ شیخ رشید چیرمین سپورٹس بورڈ اور ڈی ڈی ایڈمن میجر راجہ محمد عمر بھی اس ایونٹ کی تیاریوں کے لئے بھر پور تعاون کر رہے ہیںایک سوال کے جواب میں اخلاق احمد نے بتایا کہ اس ایونٹ میں گجرات یونیورسٹی کی ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرضیا القیوم کی خصوصی دلچسپی کی بدولت یونیورسٹی نے بیس بال کا کوچ بھی ہائر کیا ہے جو اس وقت ٹیم کو ایونٹ کے حوالے سے تربیت فراہم کر رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی نے یہ کوچ پاکستان بیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 18:12:01 :وقت اشاعت