گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی78برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:16:13 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:33 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:14:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:12:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:45:57 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:07:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:07:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:03:07 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 18:02:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی78برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

گورنرسندھ کوسینے کی تکلیف اورسانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیا،ہسپتال میں سعیدالزمان صدیقی انتقال کرگئے۔ترجمان گورنرہاوس،وزیراعظم نوازشریف کاگورنرسندھ کے انتقال پردکھ اورافسوس کااظہار

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):گورنرسندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی 78برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔ترجمان گورنرہاوس نے بتایا کہ گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ گورنرسندھ کوسینے کی تکلیف اورسانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیاتھا۔ جہاں پرسعیدالزمان صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ ترجمان گورنرہاوس نے گورنرسندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

جسٹس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 17:45:57 :وقت اشاعت