گیس کی قلت ، پنجاب بھر مین سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:44:19 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:37:00 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:36:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:36:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:36:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:36:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:36:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

گیس کی قلت ، پنجاب بھر مین سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند

سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے کے لئے کیا گیا‘ حکام

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سردی میں اضافے سے گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو تین دن تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی، 14 جنوری کی شام کو لاہور کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو آر ایل این جی فراہم کی جائے گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 17:37:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان