وفاقی وزیرچوہدری محمد برجیس طاہر سے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:30:37 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:30:36 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:30:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:26:45 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:26:44 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:26:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:15:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:18:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:18:41 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:17 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وفاقی وزیرچوہدری محمد برجیس طاہر سے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ بے پناہ وسائل اور معدنیات کی سرزمین گلگت بلتستان عنقریب پاکستان کا معاشی حب بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے گلگت بلتستان میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی سہولت کے لیے جگلوٹ سکردو روڈ پر کام کا آغا ز ہو چکا ہے اور اربوں روپے کے اس منصوبے سے گلگت بلتستان میں خوشحالی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی حال ہی میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 14 میگا واٹ نلتر پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے جس سے گلگت بلتستان میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں بے پناہ مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کے پاور ہائوس کا درجہ رکھتا ہے اوریہاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 17:26:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان