وزیراعلی سندھ نے سرکلر ریلوے کی فزیبیلیٹی کیلئے چار کروڑ روپے کی منظوری دیدی،سرکلر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:26:44 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:26:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:15:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:18:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:18:41 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:17 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:17 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:16 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:11:16 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:56 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وزیراعلی سندھ نے سرکلر ریلوے کی فزیبیلیٹی کیلئے چار کروڑ روپے کی منظوری دیدی،سرکلر ریلوے کے روٹ پر قائم تمام تجاوزات ایک ہفتے میں ختم کرنے کی ہدایت کردی

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ ٰسندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے کی فزیبیلیٹی بنانے کیلئے چار کروڑ روپے کی منظوری دیدی ،ساتھ ہی کمشنر کراچی کو سرکلر ریلوے کے روٹ پر قائم تمام تجاوزات ایک ہفتے میں ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت بدھ کوسندھ سیکرٹریٹ میں کراچی سرکلر ریلوے پر اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ ڈی ایس ریلوے کراچی ڈویژن نثار میمن، ڈی سی او ریلوے ناصر نذیر، کمشنر کراچی اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈی ایس ریلوے کراچی ڈویژن نثار میمن نے سرکلر ریلوے کی زمین پر قبضے کی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ کے سی آر کی کل اراضی تیس سو ساٹھ کلومیٹر ہے جس میں سرسٹھ کلومیٹر پر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 17:11:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان