اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جارہی ہے‘ قائداعظم یونیورسٹی کے قریب تجاوزات کے خاتمے کے لئے سی ڈی اے نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان
بدھ 11 جنوری 2017 17:02
(جاری ہے)
سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے صحیح آبادی کے بارے میں معلومات لی جاسکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کی کچھ اراضی پر ناجائز قبضے ہیں قائداعظم یونیورسٹی کے قریب بھی تجاوزات کے خاتمے کے لئے سی ڈی اے نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
باقاعدہ سروے کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔جس اراضی پر قبضہ ہے اس رقبے کے تعین کے لئے جگہ کا تفصیلی سروے کرانے کی ضرورت ہے جوکہ شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بدعنوانی کے خاتمے کے لئے بھرپور کارروائی کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں کوئی بھی چیز نوٹس میں آتی ہے تو اس پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ حکومتی سطح پر کسی قبضہ گروپ کی سرپرستی نہیں کی جارہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.