قطری امیر کو شکار کیلئے جو علاقہ الاٹ کیا گیا ہے اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:50 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:49 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:00:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:27 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:45:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

قطری امیر کو شکار کیلئے جو علاقہ الاٹ کیا گیا ہے اس کا خیر مقدم کرتے ہیں

امیر قطرنے علاقے کے عوام کیلئے 10کروڑ روپے کی ایمبولینسیں دی ہے ، خود آمد پر علاقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے مزید اقدامات کرینگے، ، بلوچستان کے قبائلی وسیاسی رہنماؤںکی پریس کانفرنس سے خطاب

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) بلوچستان کے قبائلی وسیاسی رہنماؤںنے کہا ہے کہ قطری امیر کو شکار کے لئے جو علاقہ الاٹ کیا گیا ہے ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں قطرکے امیر نے علاقے کے عوام کیلئے 10کروڑ روپے کی ایمبولنس دی ہے ،خود آمد پر وہ علاقے کی ترقی و خوشحالی کیلئے مزید اقدامات کرینگے جس سے علاقے میں ترقی و خوشحالی آئیگی۔

یہ بات وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خصوصی معاون سخی میر امان اللہ نوتیزئی سردار زادہ میر علی حیدر محمد حسنی نواب زادہ عبدالغیاث نوشیروانی ، سردار عبدالرشید ریکی ، نوابزادہ حبیب اللہ خان نوشیر وانی ، نوابزادہ عظیم خان نوشیر وانی ، حاجی زاہد خان ریکی ، نوابزادہ شیر یار نوشیر وانی ، میر فیصل نوشیر وانی ، حاجی عطاء اللہ محمد حسنی ، میر محمد اشرف اعلان زئی ، حاجی میر بخش سیاپاد ودیگر قبائلی و سیاسی عمائدین نے بدھ کے روز کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

انہوںنے کہاکہ ایک سینیٹر جن کا تعلق پیپلز پارٹی سے دوسرے سینیٹر کا تعلق نیشنل پارٹی سے ہیں قطر کے امیر شیخ تمیم بن احمد بن خلفیہ الثانی خاران اور واشک کا علاقہ تلور کے شکار کیلئے الاٹ ہونے پر جو ولولہ کر رہے ہیں وہ بے بنیاد اور غلط ہے جہاں تک نیشنل پارٹی اور ان کے رہنماؤں نواب محمد خان شاہوانی اور سینیٹر کبیر محمد شہی کا تعلق ہے تو ان نہیں خاران واشک میں مداخلت کا کوئی حق نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 16:59:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان