رواں سال پاکستان تمام اسلامی ممالک میں سب سے تیز معاشی ترقی کریگا ،ْ برطانوی جریدہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:02:49 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 17:00:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:27 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:20 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:45:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:56 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

رواں سال پاکستان تمام اسلامی ممالک میں سب سے تیز معاشی ترقی کریگا ،ْ برطانوی جریدہ

اگلے عشرے میں پاکستان میں ترقی کی شرح 5 فیصد پر برقرار رہے گی ،ْاکانومسٹ کی رپورٹ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) معاشی اور مالیاتی پہلوؤں پر لندن کے معروف ترین جریدے ’’اکانومسٹ‘‘ کے مطابق رواںسال تمام اسلامی ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی سب سے تیز رہے گی۔اکانومسٹ ویب سائٹ پر شائع تازہ ترین ڈیٹا کو دیکھتے ہوئے ہارورڈ یونیورسٹی نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے عشرے میں پاکستان میں ترقی کی شرح 5 فیصد پر برقرار رہے گی۔

جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی شرح نمو رفتار کے لحاظ سے انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی اور مصر سے آگے رہے گی ،ْپاکستان میں جی ڈی پی کی شرح اس سال 5.3 تک رہے گی، اس طرح پاکستان کی معاشی ترقی اسے دنیا کا پانچواں سب سے اہم ملک بناتی ہے ،ْجریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2017 میں پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 16:59:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان