عوام کو صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملک محمد رفیق رجوانہ
بدھ 11 جنوری 2017 16:56
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں صحت کے شعبے میں شروع کئے جانے والے اقدامات سے عوام کو ریلیف ملے گا، گورنر پنجاب نے کہا کہ ملتان میں چلڈرن ہسپتال اور کڈنی سنٹر بلاشبہ وزیر اعلیٰ کا سرائیکی بیلٹ کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔
انہوں نے وزیر صحت کو ملتان میں گائنی سے متعلق موبائل ٹیموں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔وزیر صحت نے گورنر پنجاب کو صوبے میں صحت کے شعبے میں شروع کیے کئے جانے والے منصوبوں پر تفصیل سے بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.