ملک کی تعمیر و ترقی کے معاملات پر تمام سیاسی جماعتوں کو قومی سوچ کا مظاہرہ کرنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:59:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:45:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:56 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:56:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:26:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:48:27 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:48:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:45:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:44:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ملک کی تعمیر و ترقی کے معاملات پر تمام سیاسی جماعتوں کو قومی سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کی طرح تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایک قومی ایجنڈا تشکیل دینا چاہیے تا کہ یکسوئی کے ساتھ ملک کو ترقی کی منزل کی طرف لے جایا جا سکے، سیاسی جماعتوں کے نظریات کچھ بھی ہو ںپاکستانیت اور ملک کی تعمیر و ترقی کے معاملات پر سب کو قومی سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی پنجاب کے وفد سے گفتگو کے دوران کیا جنہوں نے میاں مقصود احمد کی قیادت میں ان سے ملاقات کی ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار جمہوریت کے لیے لاز م و ملزوم ہیں اپوزیشن کی تعمیری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 16:56:52 :وقت اشاعت