سابق آرمی چیف کوسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی پیشکش ہوئی نہ کوئی امکان ہے،سرتاج عزیز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 16:26

سابق آرمی چیف کوسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی پیشکش ہوئی نہ کوئی امکان ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :مشیرخارجہ امورسرتاج عزیزنے واضح کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کواسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کی پیشکش نہیں ہوئی، نہ اس کاکوئی امکان ہے،تاہم اگرایسی صورتحال ہوئی تو جائزہ لیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٓج سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کوایسی پیشکش کی گئی ہے نہ اس کاکوئی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرکوئی ایسی صورتحال ہوئی تواس کاجائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :