فیصل آباد،ٹیلی فونک پر5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا تاجر کا بھائی نکلا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:04:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:41:13 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:39:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:35:43 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:35:42 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:33:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:33:19 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:33:16 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:23:34 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:13:42 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 16:13:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد،ٹیلی فونک پر5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا تاجر کا بھائی نکلا

تاجر نے پولیس کو کارروائی کیلئے دی گئی درخواست واپس لے لی

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)ٹیلی فونک پر5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا تاجر کا بھائی نکلا ،تاجر نے پولیس کو کارروائی کے لئے دی گی درخواست واپس لے لی آن لائن کو بتایا گیا کہ حرم کلاتھ مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری رانا شعیب ٹھاکر کو گزشتہ روز نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی اور 5 لاکھ روپے بھتہ کی مانگ کی گئی جس کے بعد موصوف نے پولیس سے رابطہ کیا اور تھانہ فیکٹری ایریا میں نامعلوم بھتہ خور کیخلاف درخواست دیدی۔ بعد ازاں معلوم ہوا کے کال کرنیوالا موصوف کا بھائی تھا جس پر رانا شعیب ٹھاکر نے تھانہ فیکٹری ایریا سے درخواست واپس لے لی۔
11/01/2017 - 16:33:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان