خانیوال، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم میں طالبہ جاںبحق

بدھ 11 جنوری 2017 16:03

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) رکشہ اور موٹرسائیکل کے تصادم سے معصوم طالبہ جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق میاں چنوں لکانوالہ روڈ پر ارشاد ٹاون کے قریب موٹرسائیکل رکشا اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں چھٹی کلاس کی طالبہ لائبہ موقع ہی پر جاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :