لاہور ہائیکورٹ کا دریائے راوی کے پانی کی صفائی کیلئے بنائے گئے منصوبے پر فوری عمل درآمد کا حکم
بدھ 11 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
واسا کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ راوی کے پانی کی صفائی کے منصوبے کیلئے اشتہار جاری کر کے کنسلٹ فرموں کو کام سونپا جا رہا ہے۔انہوں نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔جس پر عدالت نے ریماکس دئیے کہ راوی کے پانی کی صفائی سب سے اہم معاملہ ہے ،عدالت کو اس منصوبے پر کاغذی کارروائی کی بجائے عملی اقدامات ہوتے نظر آنے چاہئیں۔
عدالت نے دریائے راوی کے پانی کی صفائی کیلئے بنائے گئے منصوبے پر فوری عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے منصوبے پر شروع کئے جانے والے کام کی عبوری رپورٹ بیس جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت بیس جنوری تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.