کراچی، پولیس نے مختلف کارروائیاں کرکے تین جعلی سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا
ملزمان خود کو نیب کا افسر، ہائی کورٹ کا جج اور نادرا آفیسر ظاہر کرتے تھے، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے
بدھ 11 جنوری 2017 14:35
(جاری ہے)
دوسری جانب صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے جعلی جج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایس ساتھ کے مطابق گرفتار ملزم فیض علی خود کو ہائی کورٹ کا جج ظاہر کرتا تھا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں بریگیڈ کے علاقے میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نیب کے جعلی افسر کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق جعلی نیب افسر نے مختلف شہریوں سے چھ لاکھ روپے بٹورے اور ایک شہری کو نوکری کا جھانسہ دے کر دو لاکھ ستر ہزار روپے وصول کیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.