حمیدہ وحیدالدین سے فسٹ وویمن بینک کی صدر مس طاہر ہ اور پنجاب بورڈ آف انفارمیشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:35:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:35:36 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:22:12 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:22:11 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:15:08 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:21:08 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:21:07 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:22:09 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:21:05 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:21:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 14:13:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حمیدہ وحیدالدین سے فسٹ وویمن بینک کی صدر مس طاہر ہ اور پنجاب بورڈ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹوہارون شوکت کی ملاقاتیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)وزیربرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فسٹ وویمن بینک کی صدر مس طاہر ہ اور پنجاب بورڈ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹوہارون شوکت سے الگ الگ ملاقات کریں گی۔ صوبائی وزیر ملاقات کے دوران وویمن ایکسپو اور بزنس سہولت مراکز کے قیام سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کریں گی۔ صوبائی وزیر بعدازاں ورکنگ وویمن انڈومنٹ فنڈ کی سٹیئرنگ کمیٹی کی صدارت کریں گی۔
11/01/2017 - 14:21:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان