جموںکے مسلمان تنہا نہیں ،1947کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،حریت کانفرنس
بدھ 11 جنوری 2017 12:33
(جاری ہے)
اجلاس میں افسوس ظاہر کیا گیا کہ مقبوضہ علاقے کے نام نہاد مسلم جماعتیں قاتلوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر اپنے ہی لوگوں کا خون بہانے میں پیش پیش ہیں ۔
اجلاس میں کہا گیا کہ جموں خطے کے مسلمان تن تنہا نہیں ہیںاور کسی کو 1947 کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اجلاس میںکشمیریوں کی بھر پور سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ لیا گیا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کااگلا اجلاس چیئرمین حریت سید علی گیلانی کی صدارت میں21 جنوری کو منعقد ہوگا۔اجلاس میں غلام احمد گلزار،بلال صدیقی،نعیم احمد خان ،محمد یٰسین عطائی،مولوی بشیر احمد ،محمدیوسف نقاش ،محمد رمضان خان ،راجہ معراج الدین ،محمد یوسف میر، غلام محمد ناگواور حکیم عبدالرشید کے علاوہ تحریک خواتین کی نمائندہ نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.