نامور گلوکار ارشد محمود کو نامعلوم افراد نے لُوٹ لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 جنوری 2017 11:57

نامور گلوکار ارشد محمود کو نامعلوم افراد نے لُوٹ لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء) : نامور گلوکار ارشد محمود کو نامعلوم افراد نے لُوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار ارشد محمود کوگلستان جوہر بلاک12 میں ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

ارشد محمود اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تھے جب دو موٹر سائیکل سوار نا معلوم افراد نے انہیں لُوٹ لیا ۔ ارشد محمود نے بتایا کہ ڈاکو پرس ، نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :