عوام جانتے ہیں کہ کچھ لوگ وزیراعظم کے بڑھتے ہوئے قدم روکنا چاہتے ہیں، وزیراعظم قدم بڑھائیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے، مریم نواز نے ذاتی دلچسپی لے کر سکولوں کی بہتری کے لئے کام شروع کیا،خصوصی بچوں کے لئے پانچ جدید بسیں مخصوص کی جارہی ہیں ، 2018 کا پاکستان 2017 کے پاکستان سے بہت بہتر ہوگا
وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب
بدھ 11 جنوری 2017 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت بنیادی ڈھانچہ کی ترقی اور نصاب میں تبدیلی لائی گئی ہے۔
مریم نواز نے ذاتی دلچسپی لے کر سکولوں کی بہتری کے لئے کام شروع کیا ۔خصوصی بچوں کے لئے پانچ جدید بسیں مخصوص کی جارہی ہیں ۔ 2018 کا پاکستان 2017 کے پاکستان سے بہت بہتر ہوگا ۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ کچھ لوگ وزیراعظم کے بڑھتے ہوئے قدم روکنا چاہتے ہیں، وزیراعظم قدم بڑھائیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.