کوئٹہ ، لیویز کی کاروائی ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار

منگل 10 جنوری 2017 23:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے چاغی سے لیویز کے عملے نے ڈکیتی سمیت دیگر جرائم کے وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چاغی لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا جو لیویز کو چوری، ڈکیتی سمیت دیگر جرائم کے وارداتوں میں مطلوب تھا مزید کا رروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :