چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کی زیر صدارت پوسٹ مون سون ریویو کانفرنس،مون سون 2016 میں سیلاب سے بچائو کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے جائزہ لیا گیا
منگل 10 جنوری 2017 23:05
(جاری ہے)
چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ایسی کانفرنسز کے انعقاد کا مقصد کایہ ہے کہ ماضی می-ں آفا ت کے دوران کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا جائے اور ماضی کے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقبل میں سامنے آنے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی موئثر انداز میں تیاری کی جائے اور تجربات سے افادہ حاصل کیا جائے۔
اسی مقصد کے تحت تمام متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے اپنی پریزنٹیشن کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا اور کئے گئے اقدامات کی بارے میں شراکاء کو آگاہ کیا ۔ کانفرنس میں صوبائی اور علاقائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز ، محکمہ موسمیات پاکستان، فیڈرل فلڈ کمشن ، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کے مابین معاونت کی اہمیت اور وسائل کو موئثر انداز میں استعمال کرنے پر زور دیا ۔انہوں نے اختتام پر تربیت یافتہ اہلکاروں کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی اور یونین کونسل سطح پر اہلکاروں کی تربیت کو یقینی بنایا جائے اور خطرے کی بنیاد پر علاقوں کو وسائل ، آلات، اور مشینری مہیا کی جائے تا کہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.