خاتون برطانوی وزیرداخلہ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 10 جنوری 2017 20:42

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری2017ء) : برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی،ساتھی خاتون نے سینڈل کی ہیل باہر نکالنے میں‌ مدد کی۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ کی فٹ پاتھ پر پہلے بھی کئی خواتین کی سینڈلز کی ہیلز پھنس چکی ہیں۔ تاہم اب برطانوی وزیرداخلہ بھی ان خواتین کی صف میں‌شامل ہوگئیں۔برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی توساتھی خاتون نے فورا ایمبر رڈ کی مدد کی اور سینڈل کی ہیل باہر نکالی۔

متعلقہ عنوان :