اسمال انڈسٹریز ،جاپان 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند
دھابیجی اور نادرن بائی پاس پر اکنامک زون بنانے کی تجویز دی ہے، منظور وسان
منگل 10 جنوری 2017 14:39
(جاری ہے)
پاک جاپان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کہ بعدمنظورحسین وسان نے کہا کہ دھابیجی اور نادرن بائی پاس پر اکنامک زون بنانے کی تجویز دی ہے، جاپان سندھ میں اسپیئر پارٹس، موٹرسائیکلوں کے اسپیئرپارٹس اور ٹیکسٹائل کی بھی انڈسٹریز لگانا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سندھ ایک ایسا خطہ بنتا جا رہا ہے جس پر دنیا بھر کی نظریں ہیں صوبے میں امن وامان کے حوالے سے بھی حالات سازگار ہیں۔ منظور حسین وسان کا ایک سوال کہ جواب میں کہنا تھا کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ 2017 سرپرائز کا سال ہو گا جو اب نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔سی پیک کے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری کے دروازے کھل رہے ہیں پوری دنیا کی پاکستان میں بہتر امن و امان کی صورتحال پر بڑی سرمایہ کاری ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.