پاکستان پیپلز پارٹی کا آفتاب احمد شیرپائو اور فیصل صالح حیات سمیت متعدد ناراض سیاستدانوں کو منانے کا فیصلہ، نیئر حسین بخاری، بیرسٹر اعتراز احسن اور قمر زمان کائرہ کو ذمہ داری سونپ دی گئی
پیر 9 جنوری 2017 23:20
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اور کے پی کے میں پیپلز پارٹی کو مضبوط بنانے اور فعال کرنے کیلئے کے پی کے سے آفتاب احمد خان شیرپائو اور پنجاب سے سیّد فیصل صالح حیات سمیت دیگر رہنمائوں کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس مقصد کیلئے بلاول بھٹو نے ذمہ داری سیّد نیئر حسین بخاری، اعتزاز احسن اور قمر زمان کائرہ کو سونپی ہیں جو جلد ان رہنمائوں سے رابطہ کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ پارٹی سے متعدد دیگر ناراض رہنمائوں اور کارکنوں کو منانے کے بعد پارٹی میں شامل کرانے کیلئے بھی حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.