عبد الستار ایدھی یادگاری کرکٹ ٹورنامنٹ یکطرفہ مقابلے میں محمد حسین جیم خانہ کی فتح
پیر 9 جنوری 2017 23:46
(جاری ہے)
آغا خان جیم خانہ کی جانب سے اوپنر رفیق نے 34‘ سعود نے 36 اور حمزا نے 26 رنز نمایاں اسکور کئے۔ علی زین نے 19 بشیر نے 11 رنز کا اضافہ کیا۔ دیگر کوئی بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا۔ پوری ٹیم31 ویں اوورز میں 154 رنز پر ہمت ہارگئی۔
محمد عاطف نے 5 علی حیدر نے 2 وکٹیں لیں۔ شاندار بولنگ پر محمد حسین جیم خانہ کے بولر محمد عاطف کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ میچ کے اختتام پر سماجی شخصیت زیڈ ایچ خرم نے وننگ ٹرافی فاتح ٹیم کے کپتان وسیم نعیم اور رنر اپ ٹرافی آغا خان کے کپتان حامد علی کے حوالے کی۔ محمد عاطف نے مین آف دی میچ ٹرافی وصول کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.