پانامہ کیس بہت سادہ ہے ،ْ بار ثبوت شریف خاندان پر ہے ،ْاعتزاز احسن
فلیٹس کا اعتراف پرویز اشرف، گیلانی یا ان کے بیٹوں نے کیا ہو تا تو اب ضمانتیں کرا رہے ہوتے ،ْاجلاس سے خطاب
پیر 9 جنوری 2017 23:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس بہت سادہ ہے ، بار ثبوت شریف خاندان پر ہے کیونکہ وہ خودلندن فلیٹس تسلیم کر چکے ہیں ۔
فلیٹس کا اعتراف پرویز اشرف، گیلانی یا ان کے بیٹوں نے کیا ہو تا تو اب ضمانتیں کرا رہے ہوتے۔ وزیراعظم نواز شریف پچھلی مرتبہ آئے تھے تو سپریم کورٹ پر حملہ کروا دیا تھا۔ نواز شریف سے اس بار عدالت پر حملہ نہ کرانے اور پانامہ کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ضمانت لی جائے ،ْفوجی عدالتوں سے متعلق تبادلہ خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر فوجی عدالتیں نہ ہوتیں تو سبین محمود اور سانحہ صفورا کے قاتلوں کو سزا نہ ملتی ،ْ فوجی عدالتوں کے قیام کے وقت فوجداری قانون میں اصلاحات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.