انجینئر تیمور علی سیال ڈاکٹر عاصم کے کوآرڈینیٹر مقرر

پیر 9 جنوری 2017 23:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے انجینئر تیمور علی سیال کواپنا کوآرڈینیٹر مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ پارٹی کے سینئر کارکن ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے سرانجام دینگے۔

متعلقہ عنوان :