تحریک انصاف کا فوجی عدالتوں کے مستقبل پر اسپیکر کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی نمائندگی کرینگے
شاہ محمود کا قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے رابطہ ،آج ملاقات کا امکان ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار کو بھی ملاقات کیلئے پیغامات ارسال کر دیے
پیر 9 جنوری 2017 22:07
(جاری ہے)
غور کرنا ہو گا کہ حکومت نے اپنے فرائض کہاں تک ادا کئے۔جانچنا ہوگا کہ اس حوالے سے حکومت کے مزید اہداف کیا ہیں۔
مشارت کیلئے قائد حزب اختلاف سے رابطہ کیا ہے۔کل صبح ساڑھے دس بجے خورشید شاہ کے چیمبر میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کروں گا۔مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ نے بھی معاملے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور فاروق ستار کو بھی پیغامات ارسال کئے ہیں۔خواہش ہے کہ اجلاس میں شرکت سے قبل حزب اختلاف مل بیٹھے تاکہ تبادلہ خیال کیا جاسکی(ع ع)مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.