لیاقت بلوچ سے مکہ مکرمہ میں شمالی وزیرستان اور فاٹا کے دیگر علاقوں کے معززین کی ملاقات
پیر 9 جنوری 2017 21:18
(جاری ہے)
جرگہ کی مجموعی سفارشات کو ضائع نہ کیا جائے اور غیر جمہوری ، غیر انسانی سوچ ترک کی جائے ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت ایف سی آر کا خاتمہ کرے ، فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانے کے لیے ماحول ساز گار بنائے ۔ فاٹا میں مردم شماری کرائی جائے ۔ فا ٹا کے عوام کا حق ہے کہ انہیں بلدیاتی نظام اور صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے ۔ آئین کے آرٹیکل 247 میں ایسی ترمیم کی جائے کہ اس علاقہ میں بھی مالاکنڈ ڈویژن کے طور پر انتظامی اور عدالتی نظام متعارف ہو، فاٹا کے عوام کو تعلیم ، صحت ، روزگار اور انصاف کے حصول کے حقوق دیے جائیں ۔ فاٹا کو این ایف سی ایوارڈ میں سے 6 فیصد حصہ دیا جائے ۔ فاٹا کے عمائدین نے کہاکہ شریعت کا نفاذ ہی ہمارے مسائل کا حل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.