قائد جمعیت مولانا سمیع الحق کی زیرصدارت جمعیت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس (آج )اکوڑہ خٹک میں ہوگا

پیر 9 جنوری 2017 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2017ء) قائد جمعیت علماء اسلام مولانا سمیع الحق نے جمعیت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج بروز(منگل ) کو اکوڑہ خٹک میں طلب کر لیا ہے، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :