امریکی مغربی ریاستوں سے برفانی طوفان ٹکرا گیا

پیر 9 جنوری 2017 11:49

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2017ء) امریکا کی مغربی ریاستوں سے برف کا طوفان ٹکرا گیا ہے، طوفان سب سے زیادہ شدت سے ریاست کیلیفورنیا میں آیا۔

(جاری ہے)

طوفان کے نتیجے میں مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کیلیفورنیا میں سات فٹ تک برف باری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے ریاست اوریگن ، واشنگٹن اور آئیووامیں بارش کے ساتھ ساتھ برف باری کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :