پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے حقیقی معنوں میں پختون قوم کے بچوں کے ہاتھ کلاشنکوف کی بجائے قلم اور کتاب دی جس سے پختون قوم کے ماتھے سے دہشت گردی کا لیبل ہٹا کر انہیں تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے کا موقع ملے گا، امیر حیدر خان ہوتی عوام کو یہ بھی بتائیں کہ ان کے بھائی کو جیل کس جرم میں ہوئی جبکہ ان کے منشی معصوم شاہ نے نیب کو 25کروڑ روپے جرمانہ کیوں ادا کیا
صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کا تخت بھائی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب
اتوار 8 جنوری 2017 20:21
(جاری ہے)
عاطف خان نے کہا کہ اے این پی دور حکومت کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں جنہوں نے نوکریاں بیچی اور ایزی لوڈ کے نام پر کرپشن کا بازار گرم کیا۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے سیاست سے ناواقف ہیں کیونکہ ہم کرپشن نہیں کرتے اور نہ ہی نوکریا بیچتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی پختون قوم کو ذرا یہ بھی بتائیں کہ ان کے بھائی کو جیل کیوں ہوئی اور ان کے منشی ایس ایم ایس نے نیب کو 25کروڑ جرمانہ کیوں ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.