سی پیک منصوبہ سے پاکستان معاشی اور دفاعی مرکز بن جائے گا ،حافظ محمد سعید
کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کو ٹھوس موقف اپنانا ہو گا،انڈیا کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے میں ہر طرح ناکام ہو چکا ہے،امیر جماعة الدعو ة
اتوار 8 جنوری 2017 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک سے پاکستان معاشی مرکز بننے والا ہے۔
روس سی پیک میں شمولیت کیلئے خواہاں ہے سی پیک منصوبہ کی وجہ سے پاکستان اسلامی معاشی اور دفاعی اہمیت حاصل کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کو ناکام کرنے کیلئے امریکہ نے بھارت کو افغانستان میں مضبوط کیا۔ سی پیک عا لمی اسلا م کی بہت بڑی طا قت بننے والا ہے ۔۔پروفیسر محمد حا فظ محمد سعید مسلم ممالک میں جان بوجھ کر فرقہ واریت پھیلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین اسلامی ممالک پاکستان ترکی اور سعودی عرب کو طاغوتی طاقتوں نے جان بوجھ کر تنگ کیا ہوا ہے۔ شام میں جو کچھ ہورہا یہ سعودیہ کی طرف راستہ ہموار کرنے کی کوششیں ہیں۔پاکستان واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے جس سے تمام ممالک خائف ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کشمیر میں بھارتی مداخلت کو بھرپور طریقہ سے ایکسپوز کرے حکومت پاکستان کشمیر میں جاری آزادی تحریک کی ہر طرح کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ داعش دراصل امریکہ کی بنائی جماعت ہے۔ راحیل شریف کا اتحادی فوجوں کا سربراہ بننا خوش آئند ہے شام اور دیگر ممالک میں مسلم کشی قابل مذمت ہے۔ امریکہ بے تحاشا وسائل کے باوجود افغانستاب میں جنگ ہار چکا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.